اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نیمل خاور کی یوٹیوب وی لا گنگ کے میدان میں انٹری

07 Apr 2024
07 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل نیمل خاور نے بھی یوٹیوب وی لاگنگ کے میدان میں قدم رکھ لیا۔

حال ہی میں نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنے یوٹیوب چینل کے آغاز سے متعلق آگاہ کیا۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ہیلو خوبصورت لوگو! میں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہوں کہ میں نے بالآخر فیصلہ کرلیا اور اپنا یوٹیوب چینل شروع کر دیا ہے۔

نیمل کا  مزیدکہنا تھا کہ اس سفر کو آپ کے ساتھ شیئر کرنے اور مزید ذاتی سطح پر آپ سے جڑنے کے لیے مزید انتظار نہیں کرسکتی۔

واضح رہے کہ یوٹیوب جوائن کرنے کے اعلان کے بعد نیمل نے تاحال اپنے چینل پر کوئی ویڈیو یا پوسٹ نہیں کی لیکن ہزاروں افراد چینل کو سبسکرائب کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے