اپ ڈیٹس
  • 318.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نےکرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےڈائریکٹرڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک سونپ  دیا۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  سکول کالج اور یونیورسٹی کی سطح پرٹیلنٹ کی تلاش کے لئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے، ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے مابین ٹورنامنٹ کے انعقادکا پلان بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ کےٹیلنٹ کوسامنے لانے کےلیےنچلی سطح پر ٹورنامنٹ کا انعقاد ضروری ہے، ملک بھرمیں کالجز اور یونیورسٹیز لیول پرخواتین کےٹورنامنٹ بھی کرائےجائیں،خواتین کو بھی کرکٹ کےیکساں مواقع فراہم کئےجائیں گے۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ  پاکستان میں کرکٹ کا بےپناہ ٹیلنٹ موجود ہے،اس ٹیلنٹ کو سامنے بھی لانا ہے اورنکھارنا بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے