اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اپنے بچوں سے عزت چاہتے ہیں تو انکی ماں کی عزت کریں: احسن خان

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اداکار احسن خان نے ماں کے ساتھ اچھے سلوک کو بچوں کی محبت حاصل کرنے کا ذریعہ قرار دے دیا ۔

اداکار احسن خان نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے بچوں کی ماں سے محبت کے حوالے سے گفتگو کی۔

اداکار نے کہا کہ ہم بچپن میں اپنی امی کا ساتھ زیادہ دیتے تھے اور مجھے معلوم ہے سارے بچے زیادہ تر اپنی ماں کا ساتھ ہی دیتے ہیں جو بہت اچھی بات ہے کیونکہ بچوں کے ساتھ ہونے سے ماں زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہے کہ میری اولاد میرے ساتھ ہے۔

احسن خان کا کہنا تھا کہ آدمی کو بھی بات کرتے وقت تھوڑا سوچنا چاہیے، میں نے یہ ہی سیکھا ہے کہ آگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کو آپ سے محبت ہو تو آپ ان کی ماں کی عزت کریں جس وجہ سے بچوں کو آپ سے قدرتی طور پر محبت ہوجائے گی۔

اداکار نے مزید کہا کہ اگر آپ بچوں کی ماں کی عزت نہیں کریں گے تو بچے آپ کی عزت کبھی نہیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے