اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنید خان نے کیویز کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا!لیکن کیوں؟جانئے

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے بجائے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کو ترجیح دینے پر فاسٹ باولر جنید خان نے کیوی کرکٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ لیگز کو انٹرنیشنل ٹیم پر ترجیح دی جارہی ہے، جس نے انہیں اس قابل بنایا کہ وہ فرنچائز ٹیموں کیلئے کھیل سکیں، نیوزی لینڈ کے 11 سے 12 سینئر کھلاڑی بین الاقوامی سیریز کیلئے دستیاب ہی نہیں ہیں۔

نیوزی لینڈ کے 9 کھلاڑی آئی پی ایل اور ایک پلیئر کاونٹی کی وجہ سے دستیاب نہیں، جن میں ٹرینٹ بولٹ، ڈیوان کانووے، لوکی فرگوسن، میٹ ہینری اور ڈیرل مچل، گلین فلپس، راچن روندرا اور کپتان کین ولیمسن شامل ہیں جبکہ ول ینگ کاونٹی جبکہ ٹام لیتھم گھریلوں مصروفیات کی وجہ سے عدم دستیاب ہیں۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو ہوگا، کیوی ٹیم 12 اپریل کو پاکستان کیلئے روانہ ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے