اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ججز کا خط: لاہور بار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے الزامات سے متعلق خط پر لاہور ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔

آئینی درخواست پی ٹی آئی کے رہنما حامد خان کے ذریعے دائر کی گئی ہے جسے آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت دائر کیا گیا ہے۔

خط میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط میں الزامات کی انکوائری کے لیے سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل کمیشن بنایا جائے اور عدالتی امور میں مداخلت کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے