اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کو کپتان بنانے والے سلیکٹرز ماضی میں کیا کہتے تھے؟

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ماضی میں جو سابقہ کھلاڑی بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر تنقید کرتے رہے ہیں انہوں نے سلیکٹرز بننے کے بعد انہیں دوبارہ کپتان دیا۔

ایک ماہ قبل ٹی وی پروگرام میں سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا تھا کہ بابراعظم میں قیادت کی صلاحیت نہیں ہے، وہ ایک اچھے کرکٹر ہیں، ان کو کپتان نہیں بلکہ بطور پلیئر کھیلنا چاہیے۔

اس پر میزبان نے کہا کہ اگر آپ کی یہ بات وائرل ہوگئی تو یہ نہ کہنا کہ میں نے کہا ہی نہیں تھا، سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی 4 ماہ قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بابراعظم 4 سال کپتان رہے لیکن انکی قیادت میں پاکستان کوئی آئی سی سی یا اے سی سی ایونٹ نہیں جیت سکا۔

یاد رہے کہ یہ دونوں سابق کرکٹرز اس وقت قومی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں، انہوں نے اتوار کو شاہین شاہ آفریدی کو فارغ کرتے ہوئے بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹی20اور ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے