اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرائے کے معاملے پر تکرار، خاتون کو تھپڑ مارنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) کرائے کے معاملے پر تکرار کے دوران خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے والا رکشہ ڈرائیور قانون کے شکنجے میں آگیا۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں خاتون کی رکشہ ڈرائیور سے کرائے کے معاملے پر تکرار ہوئی،رکشہ ڈرائیور نے طیش میں آکر خاتون کو تھپڑ مار دیا۔

اتھارٹی ترجمان نے بتایا کہ خاتون نے 15 پولیس ایمرجنسی نمبر پر کال کی،سیف سٹی ٹیم نے خاتون کی شکایت پر فوراً پولیس کو موقع پر بھجوایا،سیف سٹی کیمروں سے ملزم کو ٹریس کیا اور گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ خواتین اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے موبائل میں "ویمن سیفٹی ایپ" انسٹال کریں، خواتین ویمن سیفٹی ایپ کے الرٹ 15 اور لائیو چیٹ فیچرز سے فوری مدد حاصل کرسکتی ہیں،اب تک 3 لاکھ سے زائد خواتین پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ انسٹال کر چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے