اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فارم 45 تانگہ پارٹی کا ورد بن چکا: عظمیٰ بخاری

31 Mar 2024
31 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے 35 پنکچر پھر 4 حلقے اور اب فارم 45 تانگہ پارٹی کا ورد بن چکا ہے۔

اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ  مریم نواز نے 30 دنوں میں عوامی فلاح کے 30 منصوبے دیئے ہیں، علی امین گنڈاپور نے 30 دن میں ایک بھی عوامی فلاح کا منصوبہ متعارف نہیں کرایا۔

 عظمیٰ بخاری نے رہنما تحریک انصاف بیرسٹر سیف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جتنی فکر آپ کو مریم نواز کی ہے کاش اتنی فکر خیبر پختونخوا کے عوام کی ہوتی، خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 7 افراد جاں بحق ہوئے، عوام کے حال پر رحم کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے