اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز احمد نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر لب کشائی کردی

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز حمد کاکپتان کی تبدیلی پر ردعمل سامنے آگیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک پروگرام میں سابق کپتان سرفراز احمد سوال کیا گیا کہ بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان میں سے بہترین کپتان کون ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی کپتانی کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کرے گا لیکن جسے بھی قیادت کے فرائض سونپے جائیں اسے پورا وقت ملنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جب پاکستان ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دے رہا تھا تو تمام کھلاڑیوں نے بہت سپورٹ کیا، فیلڈ میں کچھ ایسے لمحات بھی آئے کہ کچھ تلخ الفاظ نکلے لیکن کسی نے برا نہیں مانا، میں آج تمام کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جن کی انفرادی کارکردگی نے مجھے اس مقام تک پہنچایا۔

پاکستان سپر لیگ  کی سابق چیمپئن ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹائے جانے پر سرفراز احمد نے کہا کہ مجھے ہٹائے جانے کا پہلے سے معلوم تھا، قیادت واپس لیے جانے کا کوئی دکھ نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے