اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا کرکٹر عمران نذیر بھی ٹیم میں واپس آرہے ہیں؟بڑی خبر سامنے آگئی

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(ویب ڈیسک)کرکٹر عمران نذیر نے ٹیم میں واپسی سے متعلق واضح لب کشائی کردی۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں عمران نذیر کا کہنا تھا کہ میں  ایک بڑی لمبی جنگ لڑکر واپس آیا ہوں،اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ صحت یاب ہوا ہوں، گراونڈمیں واپسی کا کریڈٹ بیوی کو جاتا ہے،بیوی نے میری کافی حوصلہ افزائی کی  اور بیوی کے بعد سلمان بٹ اور عبدالرزاق نے مجھے سپورٹ کیا ہے ، ان دونوں نے مجھے اپنے ٹورنامنٹ پر بھی بلایا تھا۔

عمران نذیر کا کہناتھا کہ میں نے عماد اورعامر کو دیکھ کر واپسی نہیں کی بلکہ میں عماد اور عامر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں کیونکہ اگر وہ واپس آئے ہیں تو پاکستان کیلئے کچھ اچھا کر کے جائیں ۔ان کا کہنا تھا کہ فٹنس کے اعتبار سے جیسی کرکٹ کھیلنے کو ملے گی کھیلوں گا،انٹرنیشنل یا ڈومیسٹک فٹنس کے حساب سے کرکٹ کھیلوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے