اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گوجرانوالہ : جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 51 ملزمان کو پانچ، پانچ سال قید کی سزا

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) نو مئی کو گوجرانوالہ کینٹ میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 51 ملزمان کو پانچ، پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشا نسیم سپراء نے فیصلہ محفوظ کیا تھا، عدالت میں مقدمے کا مختصر فیصلہ سنایا گیا۔

فیصلہ سینٹرل جیل گوجرانوالہ کے کورٹ روم میں سنایا گیا، جس میں گرفتار تمام 51 ملزمان کو مختلف دفعات کے تحت پانچ، پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی۔

ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ گوجرانوالہ پولیس نے دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے