اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ جاناں ملک نے بھی میڈیکل سرجری کروا لی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر مختلف ویڈیوز شیئر کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ہسپتال میں موجود ہیں۔

جاناں ملک نے کہا ہے کہ ان کی سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور اب ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے البتہ اداکارہ نے اپنی سرجری اور بیماری کے متعلق کوئی تفصیلات مداحوں کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔

جاناں ملک نے سوشل میڈیا پیغام میں مزید لکھا کہ وہ صحت یاب ہونے کے بعد ایک ویڈیو میں اپنی صورتحال کے متعلق مکمل معلومات دیں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے