اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس حملہ کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

25 Mar 2024
25 Mar 2024

(لاہور نیوز) جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیسز سے متعلق ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت نے پراسیکیوشن کی سرزنش کردی۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ  کیس میں نامزد ملزمان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عائشہ علی بھٹہ اور احمر رشید بھٹی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عائشہ علی بھٹہ کی جانب سے رانا انتظار ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

 عدالت نے ریکارڈ پیش نہ ہونے پر پراسیکیوشن کی سرزنش کی، فاضل جج نے ریمارکس میں کہا کہ  دو دن دے رہا ہوں اگر ریکارڈ پیش نہ کیا تو ضمانتوں پر فیصلہ کر دوں گا۔

بعدا زاں عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں نامزد ملزمان عائشہ بھٹہ اور احمر رشید بھٹی سمیت دیگر کی ضمانتوں پر سماعت 27 مارچ تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے