اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کر لیا

23 Mar 2024
23 Mar 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کر لیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ایس ایل کو زیادہ دلچسپ بنانے اور خواتین کرکٹرز کے لئے پی ایس ایل شروع کرنے کی تجاویز پر غور کیا گیا، تمام ڈائریکٹرز نے اپنے شعبوں کے امور کے بارے میں آگاہ کیا، چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر، پی ایس ایل لیگ کی کمشنر بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ کے ایشوز کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، ڈائریکٹرز مارکیٹنگ، اسٹیٹ اور کمرشل کو ریونیو جنریشن کا پلان مرتب کرنے کا ٹاسک بھی دے دیا۔

 اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا پی سی بی کا ریونیو جنریشن کا قابل عمل پلان تیار کیا جائے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو بہتر بنانا ہے تاکہ کھلاڑیوں کو زیادہ سہولتیں میسر ہوں، کرکٹ کے فروغ کیلئے ہر سطح پر جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے، پی سی بی کو لیڈنگ ادارہ بنانے کیلئے تمام تر کاوشیں بروئے کار لائی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے