اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوشل میڈیا پر تنقید سے کوئی شکایت نہیں: صبا فیصل

23 Mar 2024
23 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر فنکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر تنقید سے کوئی شکایت نہیں ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کیلئے شوبز شخصیات کو کچھ حدود مقرر کرنی چاہئیں، خود پر تنقید پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب انسان اندر سے مطمئن ہو تو پھر کسی کے کچھ کہنے سے فرق نہیں پڑتا۔

صبا فیصل نے کہا کہ مشہور شخصیات کو چھوٹی سی غلطی پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ عام آدمی ایسی حرکت کرے تو اسے کوئی نہیں پوچھتا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے