اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بادامی باغ میں پولیس کانسٹیبل نے باپ اور کیساتھ ملکر ایک شخص کو ابدی نیند سلا دیا

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں چوہدراہٹ کے تنازع پر پولیس کانسٹیبل نے باپ اور بھائی کے ساتھ ملکر ایک شخص کو قتل اور 2 کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق بادامی باغ میں ملزم کانسٹیبل، اس کا باپ اوربھائی موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ مقتول بلال، امجداور مہتاب سے آمنا سامنا ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ آمنا سامنا ہونے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بلال موقع پر جاں بحق جبکہ امجد اور مہتاب زخمی ہو گئے۔

پولیس نے اطلاع ملتے ہی تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا،گرفتار ملزمان میں نبیل، تنزیل اور کانسٹیبل نذیر شامل ہیں، گرفتار پولیس اہلکار نذیر تھانہ راوی روڈ میں تعینات ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اور فائرنگ کرنے والی پارٹی کا چوہدراہٹ کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے