اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو: نوسرباز گروہ نے معمر خاتون سے سونے کی بالیاں لوٹ لیں

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں نوسر باز بھی متحرک ہو گئے، گڑھی شاہو میں نوسرباز گروہ معمر خاتون سے سونے کی بالیاں لے اڑا ۔

واردات گزشتہ روز سہ پہر ساڑھے 4 بجے کے قریب گڑھی شاہو روڈ پر ہوئی،  واردات میں ملوث ملزموں کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق 2 ملزمان متاثرہ خاتون کے ہمراہ نظر آتے ہیں، جو معمر خاتون کو اپنے ساتھ تھانہ لے جانے کیلئے کہتے ہیں۔ اسی دوران ملزموں کا تیسرا رکشہ سوار ساتھی موقع پر پہنچ جاتا ہے، ملزمان خاتون کو رکشہ میں بٹھا کر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں، اور کچھ دور جا کر ملزمان خاتون سے سونے کی بالیاں اتروا لیتے ہیں۔ واردات کے بعد ملزمان خاتون کو سڑک کنارے رکشہ سے اتار کر فرار ہوجاتے ہیں۔

دوسری جانب گڑھی شاہو پولیس نے متاثرہ خاتون کے بیٹے کاشف کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزموں کی تلاش کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے