اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کے دفاترکو قذافی سٹیڈیم سے باہر منتقل کرنے پر غور

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈ کوارٹر کے دفاتر کو قذافی سٹیڈیم سے باہر منتقل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پی سی بی حکام نے اپنے ہیڈکوارٹر کے  دفاتر کو  قذافی سٹیڈیم سے منتقل کرکے لاہور کے کرکٹ ہاؤس کی عمارت میں لے جانےکا منصوبہ بنایا ہے۔

قذافی سٹیڈیم میں قائم موجودہ دفاتر کو ہاسپٹیلٹی باکسز  بنانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ قذافی سٹیڈیم میں صرف چیئرمین اور ضروری آپریشنل سٹاف کا دفتر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے میوزیم کو بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کرکٹ میوزیم تک عوام کی رسائی یقینی بنانےکے لیے اسے کسی پبلک مقام پر منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے