اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 281 روپے 20 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے