اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو کی تمام شعبہ جات میں کارکردگی ناقص قرار

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے لیسکو کے تمام شعبہ جات کی کارکردگی کو ناقص قرار دیدیا، نیپرا نے انویسٹمنٹ پلان کی بنیاد پر ٹیرف کی مد میں صارفین سے بجلی بلوں کے ذریعے اربوں روپے وصول کرنے پر جواب طلب کر لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹیرف کے ذریعے صارفین سے سالانہ اربوں روپے کے فنڈز وصولی کے باوجود کارکردگی بہترنہیں ہوسکی، جس کی وجہ سے جواب طلب کیا گیا، نیپرا کی منظوری سے لیسکو ہر سال بجلی کے بلوں میں اضافی فنڈز وصول کرتی ہےاوران فنڈز کے ذریعے بجلی کی ترسیل، نیو کنکشنز، ٹرانسمیشن لائنز سمیت دیگر منصوبے بنائے جاتے ہیں، تاہم نیپرا نے تمام پیرامیٹرز میں ناقص کارکردگی دکھانے پر لیسکو سے جواب طلب کیا ہے۔

نیپرا نے 2016ء سے 2023ء تک لیسکو کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے گزشتہ مالی سال کے دوران لیسکو کو انویسٹمنٹ پلان کے تحت 20 ارب روپے کی مد میں وصولی کے باوجود سہولتیں نہ دینے پر جواب طلب کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے