اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی چوروں کے گرد گھیرا مزید تنگ، فیکٹری مالک کی بجلی چوری پکڑی گئی

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی بجلی چوروں کیخلاف شکنجہ مزید کس دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دوران کاہنہ میں فیکٹری مالک کی بجلی چوری پکڑ لی۔

حکام کا کہنا ہے کہ بجلی چوری سے خزانے کو بھاری ‏نقصان پہنچا، فیکٹری مالک کی گرفتاری نہ ہو سکی تاہم واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ چند مہینوں کے دوران ملک بھر سے بجلی چوری میں ملوث ہزاروں افراد کو گرفتار اور سیکڑوں مقدمات کا اندراج کر کے اربوں روپے کی ریکوری بھی کی جا چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے