اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کابینہ کا اجلاس آج پھر طلب، بانی پی ٹی آئی کے کیسوں کا فیصلہ متوقع

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس آج طلب کر لیا۔

کابینہ  اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کریں گی، اجلاس میں چیف سیکرٹری، آئی جی اور دیگر افسران شریک ہوں گے۔

اجلاس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے مقدمات کی اٹک جیل کے بجائے اڈیالہ جیل میں سماعت کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا،اجلاس میں ایک ہزار الیکٹرک بائیکس کی خریداری پر غور ہو گا۔

صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کے بارے سیکرٹری صحت بریفنگ دیں گے، اجلاس میں مصنوعی بارش کیلئے جاری منصوبے کے فنڈز کی منظوری بھی دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے