اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مکمل نہ ہو سکے، توسیع کا امکان

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(لاہورنیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کیساتھ مذاکرات مکمل نہ ہوسکے، ذرائع کے مطابق مذاکرات میں توسیع کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان کل مختصر مذاکرات ہوں گے، کل آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات میں نئے قرض پروگرام پر بات چیت ہوگی۔

آئی ایم ایف کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ پر بھی کل کے مذاکرات میں بات چیت ہوگی، لیٹر آف انٹینٹ پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد ایگریمنٹ کی طرف بڑھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کو کل معاشی ٹیم کی جانب سے عشائیہ بھی دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے