اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سحری، افطاری خاوند ہی بناتے ہیں، صرحا اصغر کا انکشاف

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ماڈل و اداکارہ صرحا اصغر نے انکشاف کیا ہے کہ رمضان المبارک میں شوہر سحری و افطاری تیار کرتے ہیں۔

صرحا اصغر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں اداکارہ اپنے شوہر کی کھل کر تعریفیں کر رہی ہیں۔

پروگرام کے دوران اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا تھا کہ میرے سسرال والے سارے بیرونِ ملک مقیم ہیں جبکہ کراچی میں صرف ہماری فیملی رہتی ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے خاوند کو اچھا لگتا ہے کہ ماہ صیام میں کھانے کی میز اچھے سے سجی ہوئی ہو، اس لیے وہ بہت کچھ کھانے کیلئے تیار کرتے ہیں اور اس مقدس ماہ کو بڑے ہی احترام کیساتھ گزارتے ہیں۔

صرحا نے بتایا کہ گھر میں اتنا کچھ بنتا ہے لیکن کھانے والے صرف ایک شخص ہیں اور وہ ہیں میرے شوہر جبکہ میں تو صرف ان تمام ڈشز کو چکھتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے