اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ماہ صیام میں مہنگائی کا گراف بلند، دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات میں اضافہ

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی نے مزدور کی کمر توڑ کر رکھ دی، رمضان المبارک میں دیہاڑی نہ ہونے کے باعث اخراجات مزید بڑھ گئے۔

ماہ صیام میں بھی مہنگائی کا گراف نیچے نہ آیا جس کے باعث مزدور طبقہ شدید متاثر  ہو رہا ہے، سفید پوش طبقے کا گزارہ بھی مشکل ہو گیا۔

یتیم خانہ چوک میں اپنے اوزاروں کے ہمراہ   بیٹھے مزدور روزگار کی راہ تکنے لگے، صبح سے شام ہو جاتی ہے مگر دیہاڑی نہیں لگتی،مزدور طبقے کے لیے بچوں  کا پیٹ پالنا محال  ہو گیا۔

مزدوروں کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران  مشکل سے ہفتے میں 2 سے 3 دیہاڑیاں لگتی ہیں، مزدوروں نے حکومت سے اس ہوشربا مہنگائی میں مالی امداد کی اپیل بھی کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے