اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق افسران کے ایسٹ ڈیکلریشن کا معاملہ اور صوبوں کے ساتھ مذاکرات آج شیڈول ہیں، وفد کیساتھ پینشن اور ویجز، کلائمیٹ فنانسنگ، مانیٹری پالیسی، آئندہ بجٹ پر مذاکرات ہونگے۔

آئی ایم ایف وفد صوبوں کیساتھ فسکل آپریشن، ڈیٹ، کموڈیٹی سکیم پر مذاکرات کرے گا، وفد معاشی ٹیم سے صحت اور تعلیم پر اخراجات، ریونیو اقدامات پر مذاکرات کرے گا۔

فاریکس مارکیٹ، بجٹ پراسس میں تبدیلیوں، ادارہ جاتی ریفارمز پر بھی بات ہوگی، ریئل سٹیٹ، افسران کے ایسٹ ڈیکلریشن، اینٹی منی لانڈرنگ پر بھی مذاکرات آج شیڈول ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کیساتھ مذاکرات آج مکمل نہ ہوئے تو منگل کو مختصر مذاکرات ہوں گے، وفد نے ابھی تک ایکسٹرنل فنانسنگ کے روڈ میپ پر عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف وفد نے ادارہ جاتی اصلاحات کا پراسس سست ہونے پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ دیگر اقدامات سے آئی ایم ایف ابھی تک مذاکرات میں مطمئن ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے