اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بشریٰ انصاری شوبز میں کیسے آئیں؟اسما عباس کا ہوشربا انکشاف

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک)سینئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بہن و اداکارہ بشریٰ انصاری نے شوبز میں آنے کے لیے والد صاحب سے جوتے کھائے اور بہت باتیں بھی سُنیں۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں اسما عباس کا کہنا تھا کہ ہمارے والدصاحب بیٹیوں کے معاملے میں آزاد خیال نہیں تھے، وہ بہت قدامت پسند آدمی تھے، والد کی طرف سے ہم بہنوں کو کام کرنے کی اجازت نہیں تھی اور والد کے مزاج کی وجہ سے ہمارے گھر کا ماحول بھی بہت سخت تھا۔

اُنہوں نے کہا کہ میرے والد ہماری والدہ کے معاملے میں روشن خیال تھے، اُنہوں نےہماری  والدہ کو باقاعدہ موسیقی کی کلاسز دلوائیں اور پھر والدہ سے گائیکی بھی کروائی لیکن ہم بہنوں کو تو مغرب کے بعد گھر سے باہر جانے کی اجازت تک نہیں تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے