اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

میٹرو بس سروس کی حفاظت کیلئے نئی سکیورٹی کمپنی ہائر کرنے کا فیصلہ

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(لاہور نیوز) میٹرو بس سروس کی حفاظت کیلئے نئی سکیورٹی کمپنی ہائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

شاہدرہ سے گجومتہ تک چلنے والی میٹرو بس کی تنصیبات کی حفاظت کیلئے سابق کمپنی کا کنٹریکٹ ختم ہونے کے باوجود نئی کمپنی کو ہائر نہ کیا گیا، نگران دور اقتدار میں منظوری کے باوجود نئی سکیورٹی   کمپنی کو ہائر نہیں کیا جاسکا، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے میٹرو بس کی سکیورٹی کا دوبارہ پلان تیار کر لیا۔

میٹرو بس کی ایک دن کی سکیورٹی کے عوض نجی کمپنی کو 12 لاکھ 47 ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے،  میٹرو بس کا سکیورٹی کنٹریکٹ 3 سال کے لیے سکیورٹی کمپنی کو ایوارڈ کیا جائے گا۔

 تین سال کے دوران سکیورٹی کمپنی کو ایک ارب  34 کروڑ 71 لاکھ 37 ہزار 784 روپے ادا کرنا پڑیں گے، پلان کے تحت میٹرو بس کے تمام سٹیشنز پر نئے گارڈز تعینات کیے جائیں گے ۔

پہلے سے کام کرنے والی سکیورٹی کمپنی کی مدت اختتام پذیر ہوچکی، رواں ماہ میں ہی کنٹریکٹ ایوارڈ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے