اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پتنگ بازی نہ روکنے پر تین ایس ایچ اوز تبدیل

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی نے پتنگ بازی نہ روکنے پر تین ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف  وزری پر تھانہ گلبرگ، اچھرہ و دیگر ایس ایچ اوز کو نوٹس جاری کیے گئے۔

علاوہ ازیں انسپکٹر مجاہد حسین کو تھانہ شالیمار ، انسپکٹر قمر عباس  کو تھانہ سبزہ زار جبکہ انسپکٹر  طاہر محمودکو ایس ایچ او تھانہ ہربنس پورہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ادھر سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، سی سی پی او نے پتنگ سازی میں ملوث افراد کے خلاف روزانہ کی بنیاد پرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے