اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات

15 Mar 2024
15 Mar 2024

(لاہورنیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین لاسن نیڈوو اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین راجر ٹوسے سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پاکستان میں 3 ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کو حتمی شکل دی گئی، محسن نقوی نے جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کےچیئرمین کو پاکستان دورے کی دعوت دی۔

اجلاس میں ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کرانے کے معاملات کو حتمی شکل دی گئی، ٹرائی سیریز ٹورنامنٹ میں پاکستان، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں جنوری 2025 کے آخر میں پاکستان آئیں گی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کئی سال بعد ہو گی، پی سی بی کی کاوشوں سے چیمپئنز ٹرافی بھی آئی سی سی کے ایجنڈے میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، دنیاکےپہلے 8 کرکٹ کھیلنے والے ملک چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے