اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاطف اسلم کے بعد اداکار عمران عباس نے بھی نعتیہ کلام پیش کردیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار عمران عباس نے اپنی خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام پیش کردیا۔

رپور ٹ کےمطابق انسٹاگرام پر اداکار نے ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ مشہور فارسی کلام پڑ رہے ہیں۔اس نعتیہ کلام کو مشہور فارسی شاعر عبدالرحمان جامی نے لکھا ہے جبکہ پاکستان میں ام حبیبہ کی پڑھی ہوئی نعت کو عالمگیر شہرت حاصل ہوئی۔

عمران عباس نے لکھا کہ وہ اس کلام کو سنتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں اور ایک سیاحتی کمپنی کے اشتراک سے یہ نعت پیش کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ عمران عباس جس طرح کے بہترین اداکار ہیں اسی طرح وہ ہر برس اپنی خوبصورت آواز میں نعت بھی پیش کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے