اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بشریٰ انصاری کن لوگوں کو بلاک کردیتی ہیں؟اداکارہ نے انوکھی بات بتادی

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبزانڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہاہے کہ اگر کوئی ان کی3 بار کالز کے بعد فون نہ اٹھائے یا میسج کا جواب نہ دے تو وہ ان کا نمبر بلاک یا ڈیلیٹ کردیتی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ آج کل موبائل فون کے کئی فوائد ہیں لیکن بہت سی مصیبتیں بھی آئیں، واٹس ایپ کی وجہ سے کئی سہولتیں بھی آئیں لیکن اس ایپ کی وجہ سے کئی لوگ ایکسپوز بھی ہوئے۔

 

انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ پر اگر آپ کسی کو میسج کرتے ہیں تو بلیو ٹک کی وجہ سے معلوم ہوجاتا ہے کہ سامنے والے شخص نے میسج پڑھ لیا ہے لیکن کچھ لوگ چالاکی کرتے ہیں اور اپنا بلیو ٹک ہٹا دیتے ہیں تاکہ میسج کرنے والے شخص کو معلوم نہ ہو کہ میسج سین ہوگیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ان کے پاس بہت سی کالز آتی ہیں جن سے ان کا کوئی تعلق نہیں یا وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتیں، بشریٰ انصاری نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’لیکن جب قریبی دوست آپ کا فون نہ اُٹھائے یا میسج کا جواب نہ دے تو اس کا مطلب آپ ان کے لیے اہم نہیں ہیں۔

بشریٰ انصاری نے کہا کہ ’لوگ اس پر ہنستے ہیں، لیکن کچھ لوگوں کا میں صرف نمبر ڈیلیٹ کرتی ہوں انہیں اپنی زندگی سے ڈیلیٹ نہیں کرتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے