اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی: وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کی شعبہ فلم و براڈکاسٹنگ کی سٹوڈنٹس سوسائٹی میں آمد

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم اور براڈکاسٹنگ کی سٹوڈنٹس سوسائٹی ایف اے بی ایم نے وائس چانسلر اور سوسائٹی کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر خالد محمود کے ساتھ ایک ملاقات کا اہتمام کیا ۔

اس ملاقات کا مقصد سوسائٹی کی کارکردگی اور جاری سرگرمیوں کا جائزہ لینا تھا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود نے سوسائٹی کی کارکردگی اور طلبا کی غیر نصابی سرگرمیوں میں شمولیت کو سراہا۔

وائس چانسلر نے دوران گفتگو فلم اور براڈ کاسٹنگ کی دور حاضر میں اہمیت اور ناگزیر کردار کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

اس موقع پرشعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر ، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ثوبیہ عابد اور مسز ثوبیہ مبشر کے علاوہ انتظامی افسران سیف اللہ اور اجمل حمید بھی موجود تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے