اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات شروع

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔

سالانہ امتحانات میں 80لاکھ سے زائد بچے شریک ہوں گے،سکولوں کو پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (پیک) کے تیار کردہ سوالیہ پرچہ جات کے تحت امتحان لینا لازمی ہوگا، پیک کی انسپکشن ٹیمیں سکولوں کا دورہ بھی کریں گی۔

پیک حکام کا کہنا ہے کہ بغیر کیو آر کوڈ کے سوالیہ پیپرز دینے والے سکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی،تمام سرکاری سکولوں میں امتحانات 27مارچ تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 30مارچ کو کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے