اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

این ٹی ڈی سی کا ناقص ترسیلی نظام قومی خزانے پر بوجھ بن گیا

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(لاہورنیوز) این ٹی ڈی سی کا ناقص ترسیلی نظام قومی خزانے پر بوجھ بن گیا، اربوں روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔

ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق ایک سال میں سپلائی لاس کے 55 واقعات ہوئے، جس سے ایک سال میں قومی خزانے کو مزید 1ارب 24 کروڑ کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

دستاویزمیں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ ہربارلائن لاسسز سے 25کروڑ یونٹس ضائع،2 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا، لائن لاسسز سے مجموعی طور پر 13 کروڑ 17 لاکھ سے زائد بجلی کے یونٹس ضائع ہوئے، لائن لاسسز کا اوسط دورانیہ ایک گھنٹے 36 منٹ کا رہا ہے۔

یاد رہےماضی قریب میں بھی این ٹی ڈی سی اپنی منصوبہ بندی اور مستقبل کی ضروریات کا اندازہ لگانے میں ناکام رہی ہے،جس سے روز انہ قومی خزانے پر بوجھ بڑھتا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے