اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9: کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کا مقابلہ کریگا؟

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آخری گروپ میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر کوالیفائرز میں جگہ بنائی تھی۔

ملتان سلطانز کی پوائنٹس ٹیبل پر 10 میچوں میں 7 فتوحات کیساتھ 14 پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن پر قابض ہے جبکہ بابراعظم کی پشاور زلمی 13 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔

سلطانز سے شکست کے بعد چوتھی پوزیشن پر موجود گلیڈی ایٹرز جمعہ کو پہلے ایلیمینیٹر میں تیسرے نمبر پر موجود اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے مدمقابل آئے گی۔

کوالیفائر کا فاتح پیر 18 مارچ کو شیڈول پی ایس ایل 9 کے فائنل میں براہ راست کوالیفائی کرجائے گا جبکہ کوالیفائر کے رنراپ کے پاس 16 مارچ بروز ہفتہ ایلیمینیٹر 2 میں پہلے ایلیمنیٹر کے فاتح کا مقابلہ کرکے فائنل میں پہنچنے کا ایک اور موقع ہوگا۔

پی ایس ایل9 پلے آف:

14 مارچ 2024 کوالیفائر: ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی

15 مارچ 2024 ایلیمینیٹر 1: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

16 مارچ 2024 ایلیمینیٹر 2: (ایلیمینیٹر 1 ونر بمقابلہ کوالیفائر رنر اپ)

18 مارچ 2024 : (فائنل)

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے