اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9 میں آج آرام ، کل سے پلے آف مرحلے کا آغاز

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن میں آج آرام کا دن ہے جبکہ کل سے پلے آف مرحلے کا آغاز ہو گا۔

ایچ بی ایل پی ایس  سیزن نائن میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا جبکہ کل سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پلے آف مرحلے کا آغاز ہو گا۔

پلےآف مرحلے کے پہلے میچ میں  کل  ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا ، دونوں ٹیمیں رات 9 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مدمقابل آئیں گی۔

پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی،  میچ جمعہ کی رات 9 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

دو پلے آف میچز  کے بعد فائنل میں رسائی کیلئے ایک میچ اور کھیلا جائے گا، پلے آف مرحلے کے تین میچز مکمل ہونے کے بعد فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے نام سامنے  آئیں گے۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا فائنل 18 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے