اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ نے ایک بار پھر پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

اداکارہ سونم باجوہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پنجابی زبان میں  پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سونم باجوہ نے پنجابی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا بہت دل کرتا ہے کہ میں پاکستان جاؤں کیوں کہ میرے بہت سارے دوست وہاں ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میری خواہش ہے میں ایک بار ضرور پاکستان جاؤں اور مجھے امید ہے میری یہ خواہش  ضرور پوری ہوگی۔

بھارتی اداکارہ نے محبتیں دینے اور پسند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام افراد کی مشکور ہوں جو مجھے پسند کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے