اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نوجوان کھلاڑی چار روزہ کرکٹ کو اہمیت دیں: سعود شکیل

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز سعود شکیل نے نوجوان کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان کرکٹرز چار روز ہ کرکٹ کو اہمیت دیں۔

انہوں نے کہا کہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور کوچ کی تبدیلی سے بہتری نہیں آئی بلکہ بہت سی تبدیلیاں ہوئیں جس کی وجہ سے ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری آئی ہے۔

سعود کا کہنا تھا کہ ماضی کی باتیں پرانی ہو چکی ہیں اب کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے مجھے جو موقع دیا ہے اسے انجوائے کر رہا ہوں، کسی کی بھی ذاتی رائے کچھ بھی ہوسکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ برے وقت میں تحمل سے کام لینا چاہیے، تنقید کو مثبت لیا جائے تو فائدہ ہوتا ہے، جو بات سننے کی ہوتی اسے ضرور سنتا ہوں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے