اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عثمان خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ایک ایڈیشن میں 2سنچریاں بنانیوالے پہلے کھلاڑی بن گئے

10 Mar 2024
10 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ملتان سلطانز کے عثمان خان پاکستان سپر لیگ کے ایک ایڈیشن میں2 سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے عثمان خان نے ایونٹ میں دوسری سنچریاں  اسکور کیں، انہوں نے 50 گیندوں پر 200 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 15 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 100 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

عثمان خان کی جانب سے پی ایس ایل کی یہ تیسری سنچری ہے، اس سے قبل ایونٹ میں تیز ترین سنچری اسکور کرنے کا اعزاز بھی انہی کے نام ہے، جو انہوں نے گزشتہ برس بنائی تھی۔رواں سیزن میں عثمان نے پہلی سنچری کراچی کنگز کیخلاف اسکور کی تھی جس میں انہوں نے 59 گیندوں پر 106 رنز بنائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے