اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سیکرٹری داخلہ عدالت طلب

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔

نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ ملک بھر سے نیب کے ریجنل دفاتر سے معلومات لی ہیں، ہمیں شیخ رشید کسی مقدمے میں مطلوب نہیں۔

بعدازاں عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری ای سی ایل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے