اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کیمپ جیل لاہور میں قیدیوں کی سہولت کیلئے سمارٹ سٹور فعال

04 Mar 2024
04 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کی کیمپ جیل میں قیدیوں کی سہولت کیلئے سمارٹ سٹور کو فعال کردیا گیا۔

کیمپ جیل میں سمارٹ سٹور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تحت قائم کیا گیا ہے جہاں سے قیدی  چائے،کولڈ ڈرنکس، بیکری آئٹمز،صابن سمیت ضرورت کی تمام چیزیں خرید سکیں گے۔

اس اقدام سے   قیدی اب گھروں سے سامان منگوانے کے بجائے جیل سے ہی لے سکیں گے، قیدیوں کے پنجاب بینک میں موجود اکاؤنٹ سے بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے آن لائن پیمنٹ ہو سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے