اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذاتی ریکارڈ سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے،جارڈن کاکس

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک)اسلام یونائیٹڈ کے کھلاڑی جارڈن کاکس نے کہا ہےکہ ذاتی ریکارڈ سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے، ٹیم میں میرا کردار ایک فنشر کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں جارڈن کاکس کا کہنا تھاکہ راولپنڈی میں ہونے والے میچوں میں ٹیم اچھے نتائج کیلئے پر امید ہے، راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ناقابل یقین سپورٹ ملتی ہے، امید ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پنڈی میں اسٹیڈیم ہاؤس فل ہوگا۔

 

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں اعلیٰ معیار کا مقابلہ ہوتا ہے،پی ایس ایل میں مقابلے کا معیار آئی پی ایل جیسا ہی ہے،پاکستان سپر لیگ میں اپنے کھیل کو مزید نکھارنے کی کوشش ہوگی۔

جارڈن کاکس کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کیلئےیہاں ٹاپ پلیئرز کے ساتھ کھیلنا بڑی بات ہے، مقامی کرکٹرز کا ٹیلنٹ کافی زبردست ہے، یہاں کے نوجوان کرکٹرز بہت تیزی سے سیکھنے کا عمل مکمل کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے