اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وسیم اکرم بابراعظم کے معترف،سوئنگ کے سلطان نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کے معترف نکلے۔

ایک انٹرویو کے دوران سابق کپتان وسیم اکرم سے سوال کیاگیا  کہ بابراعظم کو باولنگ کروانے سے متعلق آ پکی  حکمت عملی کیا ہوتی؟ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بابراعظم کا شمار دنیا کے تین ٹاپ بلےبازوں میں ہوتا ہے اور اچھے شارٹس کھیلتے ہیں۔

وسیم اکرم نے کہا کہ بابراعظم بلکل برائن لارا اور سچن ٹنڈولکر کی طرح ہیں، وہ کوئی ہٹر نہیں جو ایک خراب گیند پر وکٹ گنوادیں بلکہ اچھی گیندوں پر اچھے شارٹس کھیلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ تینوں بلےباز باولرز کو وکٹ لینے کا بہت کم موقع دیتے ہیں ،البتہ آپ ابتدائی اوورز میں انہیں اٹیک کریں تاکہ اندازہ ہو کہ وہ سیٹ ہیں یا مشکل میں؟ پھر آپکو وکٹ مل سکتی ہے کیونکہ کبھی کبھارپچ سے بھی باولرز کو مدد ملتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے