اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں مزید سیکڑوں گاڑیوں کی غیر قانونی رجسٹریشن کا انکشاف

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میں مزید 300 گاڑیوں کی غیر قانونی رجسٹریشن کا انکشاف ہوا ہے۔

ایکسائز حکام کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میں مزید 300 گاڑیوں کی غیر قانونی رجسٹریشن کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام نے مرکزی ملزم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔

سکینڈل کی تحقیقات کےلیے ایکسائز، ایف آئی اے، پولیس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے افسران کی جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی جبکہ ملزم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش بھی کردی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے ملزم رانا حارث کارروائی سے بچنے کیلئے بیرون ملک فرار ہو جائے گا۔

ایکسائز حکام کے مطابق جے آئی ٹی کے اجلاس میں ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی جائے گی۔ اس سے قبل بھی صوبے میں ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی غیر قانونی رجسٹریشن کا انکشاف ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے