اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سخت محنت کے باوجود بدقسمتی سے جیت نہ سکے: شان مسعود

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک) کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے سخت محنت کی، بدقسمتی سے جیت نہ سکے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مقابلے میں شکست کے بعد کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ سخت محنت کے باوجود بدقسمتی سے جیت نہ پائے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اچھی پوزیشن میں تھے پر میچ فنش نہ کرسکے، فیلڈ میں کچھ غلطیاں ہوئیں جس کی وجہ سے نتیجہ حق میں نہیں آیا۔

سنسنی خیز میچ کے اختتام کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان نے مزید کہا ہم اختتامی اوورز میں زیادہ سکور نہیں بنا سکے تھے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ نے کراچی کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے