اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9،ملتان سلطانز نے پریکٹس سیشن منسوخ کردیا!لیکن کیوں؟جانئے

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز نے کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کے سبب پریکٹس سیشن منسوخ کردیا۔

فرنچائز ترجمان کے مطابق کھلاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ پر مشقیں کرنی تھیں تاہم فٹنس مسائل کے سبب پریکٹس سیشن کو منسوخ کردیا گیا ہے، میڈیکل پینل کی جانب سے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچ کی جارہی ہے۔ملتان سلطانز کی آئندہ ٹریننگ کا اعلان متعلقہ حکام کی طرف سے فراہم کیے جانے کے جانے والے شیڈول کی نظر میں کیا جائے گا۔

سلطانز پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اپنا ساتواں اور لیگ کا 19واں میچ 3 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلیں گے۔ ملتان اب تک اپنے کھیلے جانے والے 5 میچز میں سے 4 میچز میں فتح یاب ہوکر پوائٹنس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قابض ہے۔

واضح رہے کہ قلندرز کیخلاف میچ سے قبل فرنچائز محض 2 غیرملکی کھلاڑیوں کے ہمراہ میدان میں اُتری تھی، جس کیلئے انہیں ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کی جانب سے اجازت دی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے