اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز میں ٹاکرا

29 Feb 2024
29 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں شام7 بجے میدان میں اتریں  گی، کراچی کنگز کی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر آج اپنا دوسرا میچ کھیل کر  گزشتہ شب اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ہونے والی  شکست کی خفت مٹانے کیلئے جان لڑائے گی۔

یاد  رہے کہ کراچی  کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ایونٹ میں اپنے 4،4 میچز کھیل چکی ہیں جن میں  کنگز 2 میں فاتح رہے اور 2 میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ گلیڈی ایٹرز ایک میں ناکام اور 3 میچز میں فتح سے ہمکنار ہوئے۔

واضح رہے کہ  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ کراچی کنگز کی 4  پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے