اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ صوفیہ مرزا کیخلاف فراڈ کے مقدمے سے متعلق بڑا فیصلہ

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ صوفیہ مرزاکےخلاف فراڈ کا مقدمہ خارج کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہورکی مدعیت میں درج مقدمے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے صوفیہ مرزا کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست منظور کرلی۔اداکارہ صوفیہ مرزا کے سابق شوہر عمر فاروق ظہور نے اپنی سابقہ اہلیہ (صوفیہ مرزا)، شہزاد اکبر اورسابق ڈی جی ایف آئی اے ثنا اللہ عباسی کےخلاف فراڈ، ریکارڈ ٹمپرنگ، جعلسازی اور عوامی عہدے کے غلط استعمال کا مقدمہ درج کیا تھا۔

اداکارہ صوفیہ مرزا نے مقدمہ اخراج کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ فیصلہ سنادیا اور صوفیہ مرزا، شہزاد اکبر اور  ثنا اللہ عباسی کے خلاف فراڈ کے مقدمے کو خارج کردیا۔واضح رہے کہ عمر فاروق ظہور نے اکتوبر 2022 میں اسلام آباد پولیس اسٹیشن سیکریٹریٹ میں صوفیہ مرزا اور شہزاد اکبر کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے