اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فواد خان نے اپنی نئی فلم "بیٹ " کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف سپر سٹار فواد خان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا۔

رپورٹ کےمطابق فواد خان  نے طویل عرصے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے فلمی پروجیکٹ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔فواد خان نے پوسٹر کے ساتھ صرف چھوٹا سا کیپشن دیا ہے جس میں لکھا ہے ‘ہر دھڑکن کی کہانی‘۔

پوسٹر پر فلم کا نام ’بیٹ‘ لکھا ہے اور اسے یکم مارچ کو ریلیز کیا جائے گا، پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فلم کسی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر ہوگی۔پوسٹر کے مطابق فلم میں فواد خان کے ساتھ دانیال نعیم، عرفان جونیجو، شاہویر جعفری اور جنید اکرم بھی نظر آئیں گے۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے